بریک فیل ہونے سے ٹرک گاڑیوں پرچڑھ گیا۔ ایک جاں بحق۔ چھ شدیدزخمی۔

مانسہرہ شاھراہ رشیم پر ٹرک کی بریک فیل ہوجانے کے باعث گاڑیوں پر چڑ دوڑا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق چھ افراد شدید زخمی ہو گئے اور آٹھ گاڑیاں اس کی زد میں آکر چکنا چور ہو گئیں تین شدید زخمیوں کو ابیٹ آباد ریفر کر دیا گیا اس بارے میں زرالع سے حاصل ھونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شاھراہ رشیم حسین سی این جی کے قریب ٹرک کی بریک فیل ھونے باعث 8گاڑیاں کو کچل کر رکھ دیا گاڑیوں میں سوار افراد میں فیصل احمد ولد صابر حسین ساکنہ ہڑیالہ غازی کوٹ مانسرہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ھوھے جانبق ھوگیا۔

حادثے میں پانچ زخمیوں کینگ ھسپتال مانسرہ پنچایا جہاں پر تین زخمیوں کو ابیٹ آباد ریفر کر دیا گیا زخمی ھونے والوں میں 6افراد شامل ھیں جن میں طاھر شاہ فاروق نسیم جواد احسین شیبر ولد خان لالہ ھے حادثے کے زخمیوں کو مقامی افراد ٹریفک پولیس اہلکاروں ریسکیو 1122کی ٹیم نے کینگ عبداللہ ھسپتال مانسرہ پنچایا ٹرک ڈراہیور کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا جانبق ھونے والے فیصل ولد صابر حسین کو آج آباہی گاوں میں سپرداخاک کر دیا جاھے گا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!