ہمارا فیس بک پیج

شاہ مقصود انٹر چینچ کے قریب حادثہ میں نوجوان جاں بحق۔

ایبٹ آباد شاہ مقصود انٹر چینچ کے قریب حادثہ میں بالڈھیر کا ایک نوجوان جاں بحق، دوشدید زخمی ایبٹ آباد ریفر۔ذرائع کے مطابق شاہ مقصود انٹر چینج کے ساتھ ڈائیوو اڈے پر موٹر سائیکل نمبر933kGZ اور موٹر کار نمبری 049WFکی ٹکر کے نتیجہ میں 20سالہ بالڈھیر کا رہائشی نوجوان شہزاد ولد شمریز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جبکہ سجاول ولد ریاست اور ناصر ولد الطاف شدید زخمی ہوگئے جنکا ہری پور ٹراما سنٹر میں طبی امداد دینے کے بعد ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔

شیئر کریں

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on print
Print

اہم خبریں

error: Content is protected !!