قیامت کی نشانیاں:جائیداد کی تنازعہ پر بیٹے نے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔

ہری پور(انویسٹی گیشن رپورٹ)خون سفید ہو گیاجائیداد کی تنازعہ پر بیٹے نے باپ اور بھائی کو قتل کردیاجبکہ ایک زخمی ہوگیا لاشیں سپتال منتقل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا زرائع کے مطابق ہری پور کے علاقے حطار میں جائیداد کے تنازعہ پر حقیقی بیٹے نے فائرنگ کر کے والد اور بھائی کو قتل کر دیاجبکہ دوسرا بھائی شدید ذخمی ملزم ارتقا جرم کے بعد فرارہوگیاحطار پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گی پولیس کے مطابق بیٹے کی فائرنگ سے مشتاق ولد ریاض حاضر سروس آرمی ملازم محمد ریاض ولد نواب خان عمر 70 سال جاں بحق جبکہ مقبول ولد محمد ریاض قوم بھٹی عمر 27 سال سکنہ گاوں شادی محلہ چھوئیاں شدید زخمی ہوگیا لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!