ایازعرف جونی، عادل عرف کنگ سمیت متعدد منشیات فروشوں کو مال سمیت دھر لیاگیا۔

ایبٹ آباد: پولیس تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی بد نام زمانہ مشہور منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے نو کلو گرام سے چرس برآمد کر لی ہے اور ان کے خلاف منشیات فروشیایکٹ کے مقدمات درج کر کے مذید تفتیش شروع کر دی ہے مانسہرہ ڈی پی او صادق بلوچ کی ہدایت پر سپیشل ٹیم نے منشیات فروشوں کے اڈوں پرچھاپے پرمار کر ملزم ایاز عرف جونی سے 1کلو 164 گرام چرس، ملزم عادل عرف ماکنگ سے 2 کلو 230 گرام چرس، منشیات فروش سعید عرف جھنگی سے 1کلو 135 گرام چرس اور ملزم احتشام سے 305 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے تمام ملزمان سے مجموعی طور پر 4کلو 834 گرام چرس برآمد کرکے تمام ملزمان کیخلاف منشیات ایکٹ کت تحت مقدمات درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!