ایبٹ آباد: جیب گہری کھائی میں گرنے سے ایک بھائی جاں بحق۔ دوسراشدیدزخمی۔

ایبٹ آباد: تھانہ بگنوتر کی حدود گاؤں دیسال میں جیپ ڈرائیورسے بے قابوھوکرگہری کھائی میں جاگری۔ایک جاں بحق 3افرادزخمی۔ذرائع کیمطابق تھانہ بگنوتر کی حدود گاؤں دیسال میں جیپ کواس وقت حادثہ پیش آیاجب وہ گھاس لانے کیلئے جاری تھی اچانک ڈرائیور سے ببے قابوھوکرگہری کھائی میں گرگئی۔ڈرائیور خضریٰ موقع پرجاں بحق ھوگیاجبکہ جیپ میں سوار بابر عبدالشکور اور سلطان شدیدزخمی ھوگئے۔

واضع رھے کہ بابراور جاں بحق ھونے والا ڈرائیور دونوں حقیقی بھائی ہیں جواں سالہ خضریٰ کی شادی تیارتھی خضریٰ کی لاش گھرپہنچتے ہی کہرام مچ گیا جبکہ زخمیوں کی حالت بھی تشویش ناک بتائی جاتی ھے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!