پشاورکے سو سے زائدہیروئنچیوں کو پولیس نے ہری پور اورایبٹ آباد میں لاکرپھینک دیاگیا۔

ایبٹ آبادپشاور کی مثالی پولیس کا کارنامہ سو سے زاہد پوڈری ہری پور اور ایبٹ اباد میں پھینک دیا گیا ویران میں بھوک اور پیاس سے نڈھال انسانیت شوز واقعہ کا آہی جی نے نوٹس لے لیا ہے انسانیت سوز واقعہ شدید احتجاج اور فوری کارواہی کا مطالبعہ ایبٹ آباد پولیس نے اس انسانیت سوز عمل کو مذاق کہے کر ٹال دیاہے عوام کا شدید ردعمل ذرایع کے مطابق پشاور پولیس نے سو سے زاہد نشہ کے عادی افراد کو پکڑ کر ہری پور اور ایبٹ اباد انٹر چینج پر پھینک دیا ہے جس کے حوالے سے ڈپٹی کمیشنر ایبٹ آباد موقف دینے سے انکاری ہے جبکہ ایس پی ایبٹ اباد پیڈ کواٹر نے اپنی جان چھوڑتا ہوے کہا کے یہ کام سوشل ویلفئر کا ہے میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد آہی جی نے نوٹس لیتے ہوے چند پولیس اہلکاروں کو معطل کیا ہے تاہم ان لوگوں کی زندگیاں داو پر ہیں یہ لوگ تشدد سے زخمی بھی ہیں اور پولیس کے اس انسانیت سوز واقعہ پر انسانی حقوق کی تنظیموں سے نوٹس لینے اور ایبٹ اباد پولیس کی بہ حسی پر فوری کارواہی کا مطالبعہ کیا ہے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!