طلاق یافتہ خاتون سے زیادتی کے دوران ویڈیو بنانے والے ملزم ارسلان کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

ایبٹ آباد: تھانہ میر پور طلاق یافتہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کانشانہ بنانے کے دوران برہنہ ویڈیو بنانے والے ملزم ارسلان کو پولیس نے گرفتار کر لیا زرایع کے مطابق گزشتہ روز مسمات (م) نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے کہا کہ ارسلان علی ولد محمد رفیق ساکنہ سرسید کالونی منڈیاں ایبٹ آبادنے مجھے بذریعہ کال کی جس کے بعد ملزم کے ساتھ دوستی ہوگئی تھی جو ملزم مزکورہ نے شادی کا جھانسہ دے کر اپنے گھر بلا کر میرے ساتھ تین سے چار بار زبردستی زنا کاری کی اور مذکورہ ملزم کی والدہ نے مجھے تسلی دی کہ تمہارے ساتھ احاطہ کچہری اسلام آباد نکاح کرے گا۔

جس کی بعد گزشتہ روز ملزم نے مجھے اپنی دوست(ع) کے کمرہ فلیٹ عثمان آباد کے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد میری برہنہ ویڈیو بنای جس پر پولیس نے علت 1392 زیر دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!