پولیس بے بس: ایک ہفتے میں ایبٹ آباد سے بتیس موٹرسائیکل چوری۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) شہر بھر کی پولیس سورہی رہی۔ایک ہفتے کے دوران شہر بھر سے 32 موٹرسائیکل چوری۔چوروں نے پولیس اہلکاروں کو بھی نہ بخشا۔اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ ایبٹ آباد شہر کراچی سے بھی آگئے نکل گیا۔شہر میں موٹرسائیکل چوری کی ورداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نامعلوم چور ایبٹ آباد کے مختلف تھانوں کی حدود میں 30 سے زائد موٹرسائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔مختلف پولیس اسٹیشن میں درجنوں درخواستیں درج کرنے کے بعد بھی پولیس چور پکڑنے میں مکمل ناکام ہے زرائع کے مطابق چوروں نے ایبٹ آباد کے صحافی اور پولیس اہلکاروں کے بھی موٹرسائیکل چوری کرکے فرارہوگئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!