شیخ البانڈی کے رہائشی شخص کی پھندالگی لاش برآمد۔

ایبٹ آباد: شیخ البانڈی کے رہائشی شخص کی پھندالگی لاش برآمد۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ شیخ البانڈی کے رہائشی محمد اشفاق ولد چن الراحمن جوکہ ویلڈنگ کا کام کرتاہے۔ ہفتہ کی صبح محمد اشفاق کی پھندالگی لاش گھر سے برآمد ہوئی۔ جس کی اطلاع اہل خانہ نے پولیس کو دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔اہل خانہ کے مطابق محمد اشفاق نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!