کیہال سے کارچوری کرنیوالا کارلفٹرزاہد محبوب گرفتار۔

ایبٹ آباد:کیہال گلی نمبر 3 سے چوری ہونیوالی دوکاروں میں سے ایک برآمد کرلی گئی۔ کارلفٹرگرفتار۔ اس ضمن میں پولیس زرائع نے بتایا کہ تھانہ کینٹ کی حددو کھولہ کیہال گلی نمبر 3 سے کارلفٹر رات کی تاریکی میں دوکاریں چوری کرکے فرار ہوگئے تھے۔ گزشتہ روز ایس ایچ او کینٹ عارف تنولی نے کارلفٹر زاہد محبوب کو گاڑی سمیت ہریپور سے گرفتار کر لیا اور تھانہ کینٹ منتقل کر دیا ملزم کے مقدمہ درج کر لیا ملزم سے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں ایس ایچ او کی بروقت کاروائی اور گاڑی برآمدگی پر اہلیان علاقہ نے خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!