حساس ادارے کی نشاندہی پرشراب سمگل کرنیوالے دوملزم گرفتار۔

ایبٹ آباد:حساس ادارے کی نشاندہی پرشراب سمگل کرنیوالے دوملزم گرفتار۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ حساس ادارے کی اطلاع پر پولیس نے بگنوتر میں کارروائی کرتے ہوئے سوزوکی کیری نمبر: LEA-3783کو روک کر تلاشی لی تو گاڑی سے تیس بوتل شراب برآمد ہوئی۔ پولیس نے گاڑی میں سوار نصیر ولد یوسف سکنہ کسکی ایبٹ آباد اور عرفان ولد مسکین سکنہ ملکپورہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!