غریب مزدور بجلی کی تاروں سے ٹکرا کربری طرح جھلسنے کے بعد جاں بحق۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) زیر تعمیر دہمتوڑ بائی پاس پر کام کرنے والا مزدور واپڈا کی غفلت کے باعث آگ لگنے سے جاں بحق۔پولیس میں دیگر ادارے واقعے سے لاعلم،اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ تھانہ حویلیاں کی حدود دیر کا رہائشی زرنش ولد نامعلوم سکنہ دیردہمتوڑ بائی پاس پر مزدوری کر رہا تھا کہ وہاں محکمہ واپڈا کی غفلت سے بجلی کی تاریں پڑی ہوئی تھی جس کی زد میں آ کر زرنش موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا حویلیاں پولیس سمیت دیگر ادارے اس واقعے سے لاعلم ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!