بینک اسلامی کی ناقص کارگردگی:پانچ مئی کو بھیجی جانیوالی رقم صارف کے اکاؤنٹ میں نہ پہنچ سکی۔

ایبٹ آباد:بینک اسلامی کی ناقص کارگردگی پانچ مئی کو بھیجی جانیوالی رقم صارف کے اکاؤنٹ میں نہ پہنچ سکی۔بینک اسلامی کی انتہائی ناقص کارگردگی پانچ تاریخ سے بیرونی ملک سے پیسے آئے ہوئے ہیں۔ مگر ابھی تک بینک اسلامی ایبٹ آباد برانچ کے اکاوئنٹ میں منتقل نہیں ہوئے ہیں۔ ایبٹ آباد سے ایک صارف نے بتایا ہے کہ وہ ملازمت کرتے ہیں اور ان کے اکثر پیسے باہر سے آتے ہیں۔ اسی طرح ان کے پانچ مئی کو رقم بھیجے گے یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں تھا ہمیشہ آتے رہے ہیں۔ بینک کے پاس تمام ضروری کاغذات وغیرہ موجود ہیں۔ مگر اب تو کمال ہوگیا کہ پیسے ابھی تک اکاوئنٹ میں ٹرانسفر نہیں ہوئے نہیں۔ کبھی ایک قصہ سناتے ہیں۔ صارف کا کہنا تھا کہ اس سے ذہنی کوفت میں مبتلا ہوں۔ صارف کے مطابق بینک اسلامی کی کارگردگی انتہائی ناقص ہے اور اس کے خلاف بھرپور کاروائی کی جانی چاہیے۔ کبھی ایک کہانی سناتے ہیں کبھی دوسری۔بینک اسلامی کے خلاف فی افلور کارروائی ہونی چاہیے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!