بلدیاتی الیکشن سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹروں کی رجسٹریشن کی تصدیق کا عمل شروع کردیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)بلدیاتی الیکشن سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹروں کی رجسٹریشن کی تصدیق کا عمل آج سے شروع کر دیا گیا الیکشن کمیشن کی جانب سے تشکیل دی جانے والی ٹیمیں گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق اور نئے ووٹرز کی رجسٹریشن کی جائے گی۔اس ضمن میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی الیکشن کمیشن کی جانب پرانے ووٹرز کے ووٹرز کی تصدیق اور نئے ووٹرز کے اندراج کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جو آج سے گھر گھر جا کر مردانہ اور زنانہ ووٹرز کی تصدیق اور رجسٹرڈ کرے گے گھر کے تمام ووٹرز مردانہ،زنانہ کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اورگھرکے سربراہ کارابطہ نمبر لکھ کر رکھ لیں تاکہ تصدیق اور اندراج کے وقت اہلکاروں کو مشکلات نہ ہوں۔صوبہ خیبرپختونخواہ کے تمام شہریوں سے تصدیق کنندگان کے ساتھ تعاون کی اپیل ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!