وقاص خان اور یاسر کو منشیات سمیت گرفتار کرلیاگیا۔

ایبٹ آباد: منشیات فروش وقاص خان اور یاسر کو منشیات سمیت گرفتار کرلیاگیا۔اس ضمن میں پولیس ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ایس ایچ او تھانہ بگنوتر علی خان نے مخبر خاص کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش وقاص خان ولد ولی مہمد خان سے 1600 گرام گردہ (چرس) برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔دوسری کارروائی میں یاسر ولد سرور سلطان سکنہ بانڈی میرا سے 430 گرام چرس برآمد کرکے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!