ہمارا فیس بک پیج

ٹانچی چوک میں پٹاخے اورآتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے عابد اورکالاکو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

ایبٹ آباد:ایس ایچ او تھانہ سٹی ایبٹ آباد نادر خان جدون کی دبنگ کاروائی ضلع بھر میں آتش بازی کا سامان فراہم کرنے والے ملزمان دھر لیے گئے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان جن میں بارودی گولے، روشنائیاں اور مختلف اقسام کے خطرناک پٹاخے جن سے کئی معصوم بچوں کی آنکھوں کی بینائی بھی جا چکی ہے برآمد کر لیے گئے دو ملزمان محمد عابد ولد خان بہادر سکنہ بائیں نورا جبکہ کالا ولد گلستان سکنہ گل ڈھوک گرفتار ملزمان کے قبضے سے آتش بازی کی بڑی کھیپ جن کی تعداد 50ہزار کے قریب ہے برآمد کر کے تھانہ سٹی میں 15AA کے پی کے کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کر لیے گئے۔

شیئر کریں

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on print
Print

اہم خبریں

error: Content is protected !!