ملک طاہر اقبال قتل کیس میں گرفتار ایم پی اے فیصل زمان پولیس حراست سے فرار۔

پشاور (وائس آف ہزارہ) ملک طاہر اقبال قتل کیس میں گرفتار ایم پی اے فیصل زمان پولیس حراست سے فرار۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملک طاہر اقبال قتل کیس کا فیصلہ اٹھائس اپریل کو سنانا تھا۔ اور اس کیس میں گرفتار ایم پی اے فیصل زمان پروڈکشن آرڈرپر ایم پی اے ہاسٹل پشاور میں قیام پذیر تھے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم پی اے فیصل زمان کی کسی بھی دوسری جگہ منتقلی پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔ تاہم عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فیصل زمان کو ایم پی اے ہاسٹل پشاور منتقل کیا گیا۔ جہاں سے وہ جمعہ کی شام چار بجے پولیس حراست سے فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!