ایبٹ آباد کا رہائشی سعودی عرب میں کورونا وائرس سے انتقال کرگیا۔

ایبٹ آباد(وقاص باکسرسے)ایبٹ آباد گلی بنیاں کھٹوال کارہائشی پچاس سالہ شخص کوروناواہرس کے باعث سعودی عرب کی ہسبتال میں دم توڑگیاورثاہ صدمے سینڈھال اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کوبتایا کہ گلی بنیاں یونین کونسل کٹھوال کارہائشی شخص محمد شمریز جو سعودی عرب میں روزگارکے سلسلے میں مقیم تھا اور پچھلے چنددنوں سے کوروناواہرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جدہ ہسپتال میں زیرعلاج تھا گزشتہ روزجان کی بازی ہارگیا۔ذرائع کیمطابق نوجوان کی موت کی خبرسنتے ہی علاقے میں کہرام برپاہوگیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!