دوافغان راہزنوں نے ایبٹ آباد میں ڈکیتی کی نو وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔ بکوٹ پولیس نے سریاچورگروہ گرفتارکرلیا۔

ایبٹ آباد: چوکی شملہ گرفتار راہزنوں نے دوران تفتیش اہم راز اگل دیے دیری ڈکیتی کے اعتراف کے ساتھ ساتھ 9 وارداتوں کا اعترف کر لیا زاریع کے مطابق چوکی شملہ نے کاروائی کے دوران 2 افغان راہزنوں گل رحمٰن اور آصف ساکنان ے کنج کو گرفتار کیا تھا جنہوں نے دوران ے تفتیش 9 ڈکیتی کی وارداتوں کااعتراف کیا اور چوکی شملہ کی حدود دیری میں ہونے والی ڈکیتی میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف کیا ھے چوکی شملہ کے اہلکار علی رضا نے تھانہ سٹی کو بڑی کامیابی دلوائی ھے جس سے علاقہ عوام نے بھی پولیس کی کاروائی پہ اعتماد کا اظہار کیا ھے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کو تیز کرنے کا مطالبہ کیا ھے

ایبٹ آباد:ایس ایچ او تھانہ بکوٹ نزیر خان کی کاروائی، سریا چور گرفتار چوری شدہ مال وقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد۔ذرائعکے مطابق بیروٹ کے رہائشی عامر پرویز ولد پرویز کی دوکان سے تین ملزمان نے گزشتہ دنوں رات کی تاریکی میں 12 بنڈل سریا جس کی مالیت ایک لاکھ سے زائد بنتی ہے بزریعہ سوزوکی چرا لیا گیا مدعی کی رہورٹ پر تھانہ بکوٹ میں زیر دفعہ 379 پی پی سی مقدمہ درج رجسٹرڈ کرتے ہوئے ایس ایچ او نزیر خان نے زبردست حکمت عملی عملی اپناتے ہوئے ٹیم کے ہمراہ ایک کاروائی کے دوران تین ملزمان عاقب محمود، افتخار اور رخسار کو سرقہ شدہ مال اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی سوزوکی سمیت گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!