نڑیاں اورڈونگاگلی میں چوروں نے دوکانیں لوٹ لی گئیں۔

ایبٹ آباد (اسپیشل رپورٹر) تھانہ کینٹ کی حدود نڑیاں میں چوروں کی کاروائی چور کریانہ اسٹور کے تالے توڑتے ہوئے 10 ہزار نقدی اور 60 ہزار کا سامان لے کر فرار ہو گئے۔متاثرہ تاجر شعیب نے چوروں کی نشان دہی بھی کر دی مگر تاحال پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام نڑیاں میں چند روز قبل بھی چوریوں کی وارداتیں ہوئی ہیں زارئع کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود نڑیاں میں چوروں نے واردات کرتے ہوئے عمر مسجد کے قریب واقعہ شعیب کے کریانہ اسٹور کے تالے توڑتے ہوئے 70 ہزار سے زائد کا سامان اور 10 ہزار لے کر فرار ہو گ? واردات سے قبل چوروں نے عمر مسجد کی لگی لائٹوں کو توڑا جس کے بعد واردات کی متاثرہ تاجر نے ڈی پی او ایبٹ آباد سے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ھے

ایبٹ آباد:تھانہ ڈونگاگلی کی حدود میں چوروں کا راجہ دو دوکانوں کا صفایا کر دیا گیا ہے گزشتہ روز یونین کونسل سیر غربی میں میرا حسنال میں نا معلوم چوروں نے شایان سٹور کے تاکہ کاٹ کر دوکان سے نقدی اور سامان لے آڑے جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے چوری کر کے لے گے اور میرا میں ہی ایک اور دوکان کے تالہ بھی توڑے گے ہیں جس سے بھی سامان لے آڑھے ہیں جبکہ اس سے قبل بھی علاقہ میں گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کی گی ہیں جن کی رپورٹ درج کروانے کے باوجود پولیس نے کوہی کارواہی نہیں کی ہے عوامی حلقوں نے ڈی پی او ایبٹ اباد سے علاقہ میں ہونے والی وارداتوں کا دورہ نوٹس لینے اور کارواہی کرنے کا مطالبعہ کیا ہے.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!