ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ میرپور کی حدود جھنگی سیداں میں چوری کی بڑی وردات۔نامعلوم چور پندرہ تولے زیورات اور پچاس ہزار نقدی کے اڑے اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ ماڈل تھانہ میرپور کی حدودجھنگی سیداں میں نامعلوم چوروں نے طاہر نامی شخص کے گھر صفایاکردیا نامعلوم چوروں نے پندرہ تولے زیورات اور پچاس ہزار روپے نقدی کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس چور پکڑنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ اس سے پہلے بھی جھنگی میں کئی چوری کی ورادتین ہوچکی ہیں۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ڈسٹرکٹ جیل میں قرآن کی بے حرمتی کیس تیرہ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی چار مطالبات پیش کر دیے گئے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا علان اس ضمن میں زرائع نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل نواں شہر جوگن کا رہائشی عمران نامی شخص نے قرآن مجید کی […]