مانگل میں مسافرٹیوٹاہائی ایس اور کوچ میں تصادم۔چارافرادزخمی۔ ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

قلندرآباد:مانگل خونی موڑ میں ٹیوٹا ایس اور بس میں خوفناک تصادم جس کی نتیجے میں دو خواتین سمیت 4افراد زخمی،ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ذرائع کے مطابق مانگل خونی موڑ میں ہائی ایس نمبر C-2368مانسہرہ نمبر جو کہ مانسہرہ سے پنڈی جا رہی تھی بس کے ساتھ خوفناک تصادم ہوا جس کہ نتیجے میں ہائی ایس مکمل طور پر تباہ ہو گیا ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی دو خواتین سمیت 4افراد ازخمی ہوئے زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت کو تشیویش ناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا،اس سے قبل بھی خونی موڑ میں سینکڑوں حادثات ہو چکے ہیں لیکن انظامیہ کی طرف سے کوئی حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!