ہمارا فیس بک پیج

ایبٹ آباد شہر میں جیب کتروں کی بھرمار۔ شہریوں کی جیبوں سے لاکھوں نکال لئے گئے۔

ایبٹ آباد:تھانہ سٹی کی حدود میں جیب کتروں کا راج۔افطاری کا سامان لینے والے درجن افراد کے جیب کٹ گئے پولیس جیب کتروں کو پکڑنے میں مکمل ناکام اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ رمضان مبارک کا مہنہ آتے ہی شہر بھر میں جیب کتروں نے ڈھیرے جما لیئے تھانہ سٹی کی حدود مین بازار کنیٹ بازار صدر بازار موچی بازار موتی بازار کچری روڈ سمیت دیگر بازاروں میں افطاری کا سامان لینے والے شہریوں کی جیب کٹ گئی اور ہزاروں روپے سے ہاتھ دو بیھٹے زرائع کا کہنا ہے کہ بازار میں پولیس گشت نہ ہونے سے آئے روز شہری اپنی قیمتی چیزوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور سٹی پولیس جیب کتروں کوپکڑنے میں مکمل ناکام ہے جس پر شہریوں نے ڈی آئی جی ہزارہ سے ایبٹ آباد بازار میں اضافی نفری تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

شیئر کریں

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on whatsapp
WhatsApp
Share on print
Print

اہم خبریں

error: Content is protected !!