ایس ایچ اوتھانہ میرپور کیڈٹ غفور قریشی نے تین بڑے منشیات فروشوں کومال سمیت دھر لیا۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) ایس ایچ اوتھانہ میرپور کیڈٹ غفور قریشی نے تین بڑے منشیات فروشوں کومال سمیت دھر لیا۔ ڈی پی او کے حکم پر کارروائیاں مزید تیز کردی گئیں۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ایس ایچ او تھانہ میرپور کیڈٹ غفور قریشی نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کاکول کے رہائشی منشیات فروش غیور علی ولد منصور علی کو ایک کلوچرس اور ایک کلوہیروئن، عابد حسین ولد شہزادہ پرویز سکنہ کاکول اڑھائی کلو گرام چرس 321گرام آئس اور زاہد ولد حسن زیب سکنہ ڈھیری عثمان آباد کو دوکلوگرام چرس سمیت گرفتار کرکے نائن ڈی، سی این ایس اے کے تحت مقدمات درج کر لئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!