خواجہ سراہا کی پٹائی کرنے کے ساتھ ساتھ 80 ہزار روپے بھی چھین لئے گئے۔

ایبٹ آباد:کنج کیہال میں مقامی نوجوانوں نے شراب کے نشے میں خواجہ سراہا کی پٹائی کرنے کے ساتھ ساتھ 80 ہزار روپے بھی چھین کر فرار ہوگئے اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ کنج کیہال میں شادی بیاہ کے پروگرام میں مقامی نوجوانوں نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر خواجہ سراہا کی پٹائی کردی اور خواجہ سراہا سے 80 ہزار روپے نقدی بھی چھین کر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس نے خواجہ سراہا کی طرف سے پانچ نوجوانوں کے خلاف اطلاعی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!