ایس ایچ اوتھانہ میرپورصمصام بخاری نے خادم علی ساڑھے تین کلوچرس اورہیروئن سمیت گرفتارکرلیا۔

ایبٹ آباد تھانہ میر پور ایس ایچ او نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران منشیات فروش خادم علی کو منشیات سمیت دھر لیا زرایع کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او صمصام بخاری نے منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی کے دوران منشیات فروش خادم ولد حاجی حبیب اللہ ساکنہ خیبر ایجنسی3545گرام چرس اعلیٰ کوالٹی 70 گرام ہیروئن ملزم کے قبضہ برآمد کرکے ملزم کے خلاف علت13949D/11A CNSA کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات بند کر دیا عوامی حلقوں نے ایس ایچ او صمصام بخاری کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرنے پر اخراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!