ایس ایچ اوشیروان غفورقریشی نے اسلحہ اورمفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تناول(جہانگیرشاہ)نوتعینات ایس ایچ او شیروان ہمراہ انچارج چوکی کوٹھیالہ ایلیٹ فورس کے چوکی کوٹھیالہ کی حدود مصر میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران اسلحہ برامد کرکے 15AA اور 19AA کے مقدمات درج کرلیئے۔ذرائع کے مطابق نو تعینات ایس ایچ او شیروان کیڈٹ عبدالغفور قریشی نے انچارج چوکی کوٹھیالہ سیف الرحمن ایلیٹ فورس لیڈیز پولیس اور پولیس نفری کے ہمراہ چوکی کوٹھیالہ کی حدود مصر میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن گھر گھر تلاشی کے دوران اسلحہ برامد کرکے 19AAاور15AA کے مقدمات درج کرلیئے۔

کیڈٹ عبدالغفور قریشی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرا فوکس تھانہ شیروان کی حدود سے جرائم کا خاتمہ اس سلسلے میں تمام وسائل کو بروئے کار لاکر تھانہ شیروان کی حدود کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا اس سلسلے میں تھانہ شیروان کی حدود میں تمام چوکی انچارج کو ٹاسک دے دیا ہے کہ اپنی اپنی حدود میں جرائم پیشہ افراد کی کڑی نگرانی رکھیں کوئی شخص قانوں سے بالاتر نہیں جو بھی شخص کرائم میں ملوث پایا گیا تو اس کے ساتھ قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی

ایس ایچ او شیروان نے پنڈ کرگوخان سے مفرور ملزم گرفتار چوکی کوٹھیالہ کی حدود مصر میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران اسلحہ برامد کرکے 15AA اور 19AA کے مقدمات درج کرلیئے تفصل نوتعینات ایس ایچ او شیروان کی دبنگ کاروائی پنڈ کرگوخان سے مفرور ملزم گرفتار چوکی کوٹھیالہ کی حدود مصر میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران اسلحہ برامد کرکے 15AA اور 19AA کے مقدمات درج کرلیئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!