عیدالفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) عیدالفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ حکومتی ہدایات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت اور کسی بھی واقعے سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے 29 اپریل 2022 سے مندرجہ زیل سرگرمیوں پر سیکشن 144 سی آر پی سی کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔جس پر ضلعی پولیس قانون کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائے گی۔
ہوائی فائرنگ
پریشر ہارن کے استعمال
ون ویلنگ
لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!