ہیروئن فروش سمیرا عرف بلو گرفتار بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد۔

ایبٹ آباد (اسپیشل رپورٹر)کینٹ پولیس کی مری روڈ پہ کاروائی مشہور ے زمانہ ہیروئن فروش سمیرا عرف بلو گرفتار بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد مقدمہ درج زاریع کے مطابق تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او عارف تنولی کی ہدایت پہ مری روڈ بجلی گھر کے قریب سے خاتون ہیروئن ڈیلر سمیرا عرف بلو کو گرفتار کرتے ہوئے قبضے سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرتے ہوئے تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر دیا سمیرا عرف بلو عرصہ دراز سے ہیروئن کی فروخت کر رہی تھی جس کو کامیاب کاروائی کے دوران گرفتار کر لیا گیا پولیس زاریع کے مطابق منشیات کی ترسیل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ھے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!