گیس لیکیج سے متاثرہ بارہ سالہ بچی بھی جان کی بازی ہارگئی۔

ایبٹ آباد: حویلیاں سوئی گیس لیکیج سے متاثرہ بارہ سالہ بچی چارروز بعد زندگی کی بازی ہار گئی،چارروز قبل حویلیاں شہر میں ہونے والے گیس لیکج واقعے میں ماں کے بعد بیٹی بھی چل بسی۔ ذرائع کے مطابق تھانہ حویلیاں مزید پڑھیں