تربیلہ جھیل میں مسافرکشتی ڈوبنے سے ستائیس افرادلاپتہ۔ تین بچوں سمیت چھ افرادکی لاشیں نکال لی گئیں۔

ہری پور(یاورحیات )ہری پور کے قریب تربیلا جھیل میں کشتی الٹنے سے تین بچے جاں بحق جبکہ دوخواتین سمیت آٹھ افراد کو زندہ بچالیاگیا ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش کے لئے پاک آرمی اورررریسکیوادارں کی جانب سے امدادی کاروائیاں مزید پڑھیں