عمرہ کی ادائیگی کے بعدواپس آنیوالادوکاندار بارہ سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار۔

ہری پور:پچاس سالہ دکاندار پر بارہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا ملزم پندرہ دن قبل ہی عمرہ کی ادائیگی سے واپس گھر آیا مزید پڑھیں