گرلزفرینڈزکی مدد سے جدون پلازہ میں چوریاں کرنیوالاپانچ رکنی گروہ گرفتار۔

ایبٹ آباد:جدون پلازہ میں گاڑیوں سے پرس چوری کرنیوالی تین خواتین سمیت پانچ رکنی گروہ گرفتار۔ تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد کے مختلف شاپنگ مالز میں خریداری مزید پڑھیں