ایبٹ آباد پولیس نے فلیش لائٹس فروخت کرنیوالے دوکانداروں اورگاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔

ٰٓایبٹ آباد پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس، ہوٹرزفروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف مہم۔مہم کے پہلے روز 30دوکانداروں کے خلاف کاروائیاں 161فلیش لائٹس اور 35ہوٹرز برآمد۔ ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور ہوٹرز مزید پڑھیں