ڈی پی او ایبٹ آبادکے سخت احکامات:پانچ من چرس، انیس کلوہیروئن،121گرام آئس،510بوتل شراب برآمد کرلی گئیں۔

DPO Javaid Iqbal, Qamar Hayat Khan

ایبٹ آباد پولیس نے گزشتہ دو ماہ کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون عمل میں لایا اس دوران ضلع بھر کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں سے 109 منشیات فروشوں کے خلاف امتناع منشیات کے تحت مزید پڑھیں