ایبٹ آباد ٹریفک پولیس کا ٹی او شراب کی بھاری کھیپ سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

مظفرآباد/ایبٹ آباد: ٹریفک پولیس کا ٹی او تصورضیاء شراب سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تھانہ صدر مظفرآباد میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ٹریفک انسپکٹرمانسہرہ مدثرضیاء کا حقیقی بھائی تصورضیاء ٹریفک پولیس ایبٹ مزید پڑھیں