نواں شہرکے امام مسجد عبدالرزاق طواف کعبہ کے دوران روزے کی حالت میں خالق حقیقی سے جاملے۔ جنت البقیع میں تدفین۔

ایبٹ آباد/مکہ:نواں شہرکے امام مسجد عبدالرزاق طواف کعبہ کے دوران روزے کی حالت میں خالق حقیقی سے جاملے۔ جنت البقیع میں تدفین۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد کے قصبہ نواں شہر کی مسجد محلہ خلیل مزید پڑھیں