شملہ پہاڑی توڑپھوڑکرنیوالے طلباء کی شناخت ہوگئی۔ اٹھارہ لاکھ کا نقصان۔ پولیس چوکی کے انچارج کی فوری برطرفی کا مطالبہ۔

ایبٹ آباد: شملہ پہاڑی پرطلباء کی توڑپھوڑپر پولیس چوکی کاانچارج خاموش۔ توڑپھوڑکرنیوالے ایک طالبعلم کی شناخت ہوگئی۔ شہریوں نے انچارج پولیس چوکی شملہ کی فوری برطرفی کا مطالبہ کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تھانہ سٹی کی مزید پڑھیں