اینٹی نارکاٹکس کی کارروائی میں سپیشل پولیس کاحوالدارامجدخان دوکلوچرس سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد: اینٹی نارکاٹکس کی کارروائی میں سپیشل پولیس کاحوالدارامجدخان دوکلوچرس سمیت گرفتار۔ تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ نواں شہر سے تعلق رکھنے والا امجد خان جوکہ سپیشل پولیس مزید پڑھیں