تحصیل کونسل کا بجٹ منظور: تحصیل ناظم اسحاق سلیمانی نے بارہ کروڑ کی مقروض کونسل کوچالیس کروڑ کی آمدن تک پہنچادیا۔

ایبٹ آباد:تحصیل کونسل ایبٹ آباد نے سال 2019-20 کے لئے 1 ارب، 37 کروڑ 31 لاکھ 80 ہزار 904 روپے کا متفقہ بجٹ مشترکہ طور پر منظور کر لیا۔ ایبٹ آباد شہر میں نالوں اور واٹر سپلائی کی مرمت کے مزید پڑھیں