آل ٹریڈرز کے ایبٹ آبادکے انتخابات مکس اچار پارٹی بن گئے۔

ایبٹ آباد:آل ٹریڈرز انتخابات گوں مگوں کی صورت حال سے دو چار۔ مفادپرست عناصر نے انتخابات کو مسئلہ کشمیر بنادیا سالہا سال سے ون ووٹ ون شاپ کے تحت انتخابا ت کا مطالبہ کرنے والے اپنے وعدوں سے مکرگئے۔قران پاک مزید پڑھیں