سرکاری محکموں میں کروڑوں کی کرپشن۔ اہلکاروں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کردیئے۔

ایبٹ آباد:سرکاری محکموں میں کروڑوں کی کرپشن۔ محکمہ آڈٹ کے اہلکاروں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کردیئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ سرکاری محکموں میں فنڈز کے شفافانہ استعمال اورکرپشن کی روک تھام کیلئے قائم کئے مزید پڑھیں