ٹریفک پولیس کی چشم پوشی۔موٹرسائیکل حادثات میں تیزی سے اضافہ۔ ہڈی جوڑپٹھہ اور نیوروسرجری کے ڈاکٹروں کی چاندی۔

ایبٹ آباد:ٹریفک پولیس کی چشم پوشی۔موٹرسائیکل حادثات میں تیزی سے اضافہ۔ ہڈی جوڑپٹھہ اور نیوروسرجری کے ڈاکٹروں کی چاندی۔ اس ضمن میں مقامی شہریوں نے صحافیوں کو بتایاکہ مغربی ممالک میں نیشنلٹی، گھر اورشادی وغیرہ کرنا بہت آسان کام ہیں۔ مزید پڑھیں