ٹاپ ٹوئنٹی کاکھیل ختم۔ تعلیمی بورڈ نے پوزیشنوں کی نئی پالیسی جاری کردی۔

ایبٹ آباد:ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے بورڈ کے سالانہ نتائج میں ٹاپ ٹوئنٹی پوزیشنوں کا طریقہئ کار ختم کرکے پہلی تین پوزیشنوں کے اعلان کی پالیسی وضع کی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔ نئی پالیسی کے مزید پڑھیں