واپڈااہلکاروں کی جانب سے تھری فیس کمرشل پر پچاس ہزار،سنگل فیس کمرشل تیس ہزار اور گھریلو صارفین سے پندرہ ہزارہ رشوت وصولی۔

ایبٹ آباد:واپڈا ایکسین رورل کا دفتر مکمل طور پر رشوت کی منڈی میں تبدیل ایس ڈی او دہمتوڑ فرنٹ مین کا کردار ادا کرنے لگا لائسنس سپر ٹنڈنٹس اور لائن مین باقاعدہ منی اڈوں میں دن رات کام کرنے میں مزید پڑھیں