سابق ناظم بالڈھیری منیرخان جدون کی گاڑی چوری کرلی گئی۔ پولیس گاڑی کا سراغ لگانے میں ناکام۔

ایبٹ آباد: سابق ناظم بالڈھیری کی گاڑی چوری کرلی گئی۔ پولیس گاڑی کا سراغ لگانے میں ناکام۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سابق ناظم بالڈھیری منیرخان جدون تھانہ مانگل کی حدود مکڈونلڈ کے قریب رہائش پذیر مزید پڑھیں