سی اوواسا نورقاسم اورذوالفقارجدون نے ایک دوسرے کیخلاف تھانے میں درخواستیں دے دیں۔

ایبٹ آباد: سی اوواسا نورقاسم اورذوالفقارجدون نے ایک دوسرے کیخلاف تھانے میں درخواستیں دے دیں۔ اینٹی واسا تحریک میں تیزی آگئی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخواہ کے نائب صدر ذوالفقار علی جدون نے مزید پڑھیں