کامسیٹس یونیورسٹی کا ملازم کمرے میں گیس بھرجانے سے جاں بحق۔

ایبٹ آباد:کامسیٹس یونیورسٹی کا ملازم کمرے میں گیس بھرجانے سے جاں بحق۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ مانسہرہ کا رہائشی نوید احمد کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں سی ایس ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ کے عہدے پرفرائض سرانجام دے رہاتھا۔ منگل مزید پڑھیں