بانڈہ جلال خان میں چھاپہ مارنیوالے پولیس اہلکاروں پر اندھادھندفائرنگ اور تشدد۔ تھانہ میرپور میں مقدمہ درج۔

ایبٹ آباد: بانڈہ جلال خان میں چھاپہ مارنیوالے پولیس اہلکاروں پر اندھادھندفائرنگ اور تشدد۔ تھانہ میرپور میں مقدمہ درج۔ متعدد گرفتار۔ مقامی لوگ پولیس کیخلاف سراپا احتجاج۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ پیر اورمنگل مزید پڑھیں