ڈھیری کیہال میں باپ نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بیوی بال بال بچ گئی۔

ایبٹ آباد:ڈھیری کیہال میں باپ نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بیوی بال بال بچ گئی۔ اس ضمن میں تھانہ حویلیاں کی حدود میں واقع گاؤں ڈھیری کیہال کے رہائشی محمد ارشد کی اہلیہ نے تھانہ حویلیاں میں رپورٹ مزید پڑھیں